ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 157

فَاۡتُوۡا بِکِتٰبِکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾
تو لاؤ اپنی کتاب، اگر تم سچے ہو۔ En
اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو
En
تو جاؤ اگر سچے ہو تو اپنی ہی کتاب لے آؤ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔