ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 156

اَمۡ لَکُمۡ سُلۡطٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۵۶﴾ۙ
یا تمھارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟ En
یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے
En
یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔