ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 154

مَا لَکُمۡ ۟ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسا فیصلہ کر رہے ہو؟ En
تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
En
تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔