ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 153

اَصۡطَفَی الۡبَنَاتِ عَلَی الۡبَنِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ؕ
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟ En
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
En
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔