ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 15

وَ قَالُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚۖ۱۵﴾
اور کہتے ہیں یہ صاف جادو کے سوا کچھ نہیں۔ En
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
En
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔