ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 146

وَ اَنۡۢبَتۡنَا عَلَیۡہِ شَجَرَۃً مِّنۡ یَّقۡطِیۡنٍ ﴿۱۴۶﴾ۚ
اور ہم نے اس پر ایک بیل دار پودا اگا دیا۔ En
اور ان پر کدو کا درخت اُگایا
En
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔