ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 143

فَلَوۡ لَاۤ اَنَّہٗ کَانَ مِنَ الۡمُسَبِّحِیۡنَ ﴿۱۴۳﴾ۙ
پھر اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ تسبیح کرنے والوں سے تھا۔ En
پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے
En
پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔