ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 141

فَسَاہَمَ فَکَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚ
پھر وہ قرعہ میں شریک ہو ا تو ہارنے والوں میں سے ہو گیا۔ En
اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی
En
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔