ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 14

وَ اِذَا رَاَوۡا اٰیَۃً یَّسۡتَسۡخِرُوۡنَ ﴿۪۱۴﴾
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو خوب مذاق اڑاتے ہیں۔ En
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں
En
اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔