ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 138

وَ بِالَّیۡلِ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۳۸﴾٪
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں؟ـ En
اور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے
En
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔