ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 137

وَ اِنَّکُمۡ لَتَمُرُّوۡنَ عَلَیۡہِمۡ مُّصۡبِحِیۡنَ ﴿۱۳۷﴾
اور بلا شبہ تم یقینا صبح جاتے ہوئے ان پر سے گزرتے ہو۔ En
اور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہو
En
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔