ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 135

اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۳۵﴾
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔ En
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
En
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔