ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 131

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۱﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ En
ہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
En
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔