ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 13

وَ اِذَا ذُکِّرُوۡا لَا یَذۡکُرُوۡنَ ﴿۪۱۳﴾
اور جب انھیں نصیحت کی جائے وہ قبول نہیں کرتے۔ En
اور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتے
En
اور جب انہیں نصیحت کی جاتی ہے یہ نہیں مانتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔