ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 129

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۲۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے یہ بات چھوڑ دی۔ En
اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
En
ہم نے (الیاس علیہ السلام) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔