ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 128

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۱۲۸﴾
مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔ En
ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے
En
سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔