ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 122

اِنَّہُمَا مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۲۲﴾
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔ En
وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔