ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 121

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ En
بےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
بے شک ہم نیک لوگوں کو اسی طرح بدلے دیا کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔