ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 119

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِمَا فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں ان کے لیے یہ بات چھوڑی۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔