ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 118

وَ ہَدَیۡنٰہُمَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ﴿۱۱۸﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو سیدھے راستے پر چلایا۔ En
اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا
En
اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔