ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 117

وَ اٰتَیۡنٰہُمَا الۡکِتٰبَ الۡمُسۡتَبِیۡنَ ﴿۱۱۷﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو نہایت واضح کتاب دی۔ En
اور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کی
En
اور ہم نے انہیں (واضح اور) روشن کتاب دی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔