ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 116

وَ نَصَرۡنٰہُمۡ فَکَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۱۱۶﴾ۚ
اور ہم نے ان کی مدد کی تو وہی غالب ہوئے۔ En
اور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئے
En
اور ان کی مدد کی تو وہی غالب رہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔