ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 111

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۱﴾
بلاشبہ وہ ہمارے مومن بندوں سے تھا۔ En
وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔