ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 110

کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۱۰﴾
ہم اسی طرح نیکی کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں۔ En
نیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
ہم نیکو کاروں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔