ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 107

وَ فَدَیۡنٰہُ بِذِبۡحٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۰۷﴾
اور ہم نے اس کے فدیے میں ایک بہت بڑا ذبیحہ دیا۔ En
اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا
En
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔