ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 106

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡبَلٰٓـؤُا الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۰۶﴾
بے شک یہی تو یقینا کھلی آزمائش ہے۔ En
بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی
En
درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔