ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 104

وَ نَادَیۡنٰہُ اَنۡ یّٰۤاِبۡرٰہِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾ۙ
اور ہم نے اسے آواز دی کہ اے ابراہیم ! En
تو ہم نے ان کو پکارا کہ اے ابراہیم
En
تو ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم! En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔