ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يس (36) — آیت 25

اِنِّیۡۤ اٰمَنۡتُ بِرَبِّکُمۡ فَاسۡمَعُوۡنِ ﴿ؕ۲۵﴾
بے شک میں تمھارے رب پر ایمان لایا ہوں، سو مجھ سے سنو۔ En
میں تمہارے پروردگار پر ایمان لایا ہوں سو میری بات سن رکھو
En
میری سنو! میں تو (سچے دل سے) تم سب کے رب پر ایمان ﻻ چکا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔