ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يس (36) — آیت 24

اِنِّیۡۤ اِذًا لَّفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۲۴﴾
یقینا میں تو اس وقت ضرور کھلی گمراہی میں ہوں گا۔ En
تب تو میں صریح گمراہی میں مبتلا ہوگیا
En
پھر تو میں یقیناً کھلی گمراہی میں ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔