ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 3

وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾
اور اللہ پر بھروسا کر اور اللہ وکیل کی حیثیت سے کافی ہے۔ En
اور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے
En
آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں، وه کار سازی کے لئے کافی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔