ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النمل (27) — آیت 9

یٰمُوۡسٰۤی اِنَّہٗۤ اَنَا اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ۙ﴿۹﴾
اے موسیٰ! بے شک حقیقت یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں، جو سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔ En
اے موسیٰ میں ہی خدائے غالب ودانا ہوں
En
موسیٰ! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب با حکمت En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔