ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النمل (27) — آیت 53

وَ اَنۡجَیۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۳﴾
اور ہم نے ان لوگوں کو نجات دی جو ایمان لائے اور بچتے رہے تھے۔ En
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی
En
ہم نے ان کو جو ایمان ﻻئے تھے اور پرہیزگار تھے بال بال بچالیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔