ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 99

وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۹۹﴾
اور ہمیں گمراہ نہیں کیا مگر ان مجرموں نے۔
اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا
اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔