ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 98

اِذۡ نُسَوِّیۡکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۸﴾
جب ہم تمھیں جہانوں کے رب کے برابر ٹھہراتے تھے۔
جب کہ تمہیں (خدائے) رب العالمین کے برابر ٹھہراتے تھے
جبکہ تمہیں رب العالمین کے برابر سمجھ بیٹھے تھے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔