ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 97

تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
اللہ کی قسم! بے شک ہم یقینا کھلی گمراہی میں تھے۔
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔