ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 96

قَالُوۡا وَ ہُمۡ فِیۡہَا یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿ۙ۹۶﴾
وہ کہیں گے جب کہ وہ اس میں جھگڑ رہے ہوں گے۔
وہ آپس میں جھگڑیں گے اور کہیں گے
آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔