ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 95

وَ جُنُوۡدُ اِبۡلِیۡسَ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ؕ۹۵﴾
اور ابلیس کے تمام لشکر بھی۔
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر بھی، وہاں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔