ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 89

اِلَّا مَنۡ اَتَی اللّٰہَ بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ ﴿ؕ۸۹﴾
مگر جو اللہ کے پاس سلامتی والا دل لے کر آیا۔
ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا (وہ بچ جائے گا)
لیکن فائده واﻻ وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ کے سامنے بے عیب دل لے کر جائے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔