ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 88

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔