ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 87

وَ لَا تُخۡزِنِیۡ یَوۡمَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿ۙ۸۷﴾
اور مجھے رسوا نہ کر، جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے۔
اور جس دن لوگ اٹھا کھڑے کئے جائیں گے مجھے رسوا نہ کیجیو
اور جس دن کے لوگ دوباره جلائے جائیں مجھے رسوا نہ کر

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔