ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 86

وَ اغۡفِرۡ لِاَبِیۡۤ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
اور میرے باپ کو بخش دے، یقینا وہ گمراہوں میں سے تھا۔
اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے ہے
اور میرے باپ کو بخش دے یقیناً وه گمراہوں میں سے تھا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔