ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 85

وَ اجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۸۵﴾
اور مجھے نعمت کی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔
اور مجھے نعمت کی بہشت کے وارثوں میں کر
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارﺛوں میں سے بنادے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔