ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 81

وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔
اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔