ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 80

وَ اِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اور جب میں بیمار پڑتا ہوں تو مجھے شفا بخشتا ہے
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔