ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 77

فَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۷﴾
سو بلاشبہ وہ میرے دشمن ہیں، سوائے رب العالمین کے۔
وہ میرے دشمن ہیں۔ مگر خدائے رب العالمین (میرا دوست ہے)
بجز سچے اللہ تعالیٰ کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔