ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 75

قَالَ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۷۵﴾
کہا تو کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے۔
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔