ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 73

اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾
یا تمھیں فائدہ دیتے، یا نقصان پہنچاتے ہیں؟
یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔