ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 68

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿٪۶۸﴾
اور بے شک تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، بے حد رحم والا ہے۔
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
اور بیشک آپ کا رب بڑا ہی غالب اور مہربان ہے؟

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔