ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 65

وَ اَنۡجَیۡنَا مُوۡسٰی وَ مَنۡ مَّعَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۚ۶۵﴾
اور ہم نے موسیٰ کو اور جو اس کے ساتھ تھے، سب کو بچالیا۔
اور موسیٰ اور ان کے ساتھ والوں کو تو بچا لیا
اور موسیٰ (علیہ السلام) کو اور اس کے تمام ساتھیوں کو نجات دے دی

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔