ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 64

وَ اَزۡلَفۡنَا ثَمَّ الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۶۴﴾
اور وہیں ہم دوسروں کو قریب لے آئے۔
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔